ماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کون ہیں؟

ٹی وی اسٹار ماورا حسین نے اپنے پرانی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی سے شادی کر لی ہے اور جوڑا ہنی مون کی تیاریوں میں بتایا جا رہا ہے۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ماورا کا شوہر امیر کس خاندان کے ہیں؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ امیر گیلانی کوہاٹ کے مشہور سیاستدان افتخار حسین گیلانی کا پوتا ہے۔

افتخار حسین گیلانی نے سیاست کی شروعات 1971 میں پیپلز پارٹی سے کی، وہ 1988 میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں وفاقی وزیر بھی رہے۔ مگر انہوں نے 2011 کو پی ٹی آئی جوائن کرلی، پر وہ وہاں بھی ٹک نہ سکے اور ایک سال بعد مسلم لیگ نوازمیں شامل ہو گئے۔

2021ع میں افتخار گیلانی اس وقت مشہور ہوئے جب اس نے 80 سال کی عمر میں ایک 21 سال لڑکی سے شادی رچا لی تھی۔

جبکہ مشہور گلوکارہ مسرت نذیر افتخار گیلانی کی سالی تھی۔

آر بی او ڈی 2 منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہو رہا؟

سندھی ہونے پر فخر ہے۔ کیارا آڈوانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے